Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ساگاریکا اور ظہیر خان کا شادی کا اعلان

بالی وڈ اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے اور ہندوستانی کرکٹرظہیر خان جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے ۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے اورظہیر خان نے رواں برس نومبر میں شادی کرنےکااعلان کیاہے۔ چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر ان دونوں شخصیات کی منگنی کی خبرسامنے آچکی ہے۔ اداکارہ ساگاریکا نے فلم 'چکدے انڈیا' فلم سے کافی شہرت حاصل کی تھی۔ وہ کئی بالی وڈ فلموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ کرکٹر ظہیر خان ہندوستان کے ایک مشہور کھلاڑی ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: