Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

شہرت کی طلب نہیں، یہ آنی جانی چیز ہے،عالیہ بھٹ

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ مجھے شہرت کی طلب نہیں۔یہ آنی جانی چیز ہے، آج میں شہرت کی بلندیوں پر ہوں ،کل کوئی اور ہو گا۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک شہرت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ کچھ بھی مستقل نہیں ہوتا اور ہر روز چیزیں بدلتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ کامیابی کو خریدا نہیں جا سکتا بلکہ یہ صرف محنت و لگن سے کام کرنے اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ملتی ہے۔
 

شیئر: