Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

محکمہ شہری ہوابازی میں خواتین کام کرینگی

ریاض ....سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے دفتری اور خصوصی آسامیوں پر تقرری کیلئے خواتین سے بھی درخواستیں طلب کرلیں۔18ستمبر تک درخواستیں دی جاسکیں گی۔ محکمہ شہری ہوابازی نے 2017ءکے دوران ملازمین کی نئی کھیپ حاصل کرنے کیلئے صرف خواتین سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ 20خواتین کو تربیتی کورس کرائے جائیں گے اور پھر انہیں ملازمتیں فراہم کردی جائیں گی۔ ملازمت کیلئے مختلف شعبوں میں ایم اے او ربی اے کی ڈگریاں ضروری قرار دی گئی ہیں۔
 

شیئر: