Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

599ہزار حاجیوں کی وطن واپسی

ریاض......سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا ہے کہ پیر کی رات تک 5لاکھ 99ہزار سے زیادہ حاجی ارض مقدس سے وطن واپس چلے گئے۔ بری راستوں سے جانے والوں کی تعداد 63532، فضائی راستے سے 529032 اور سمندر کے راستے جانے والوں کی تعداد 7213ہے۔ 

شیئر: