Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

جولائی میں ریکارڈ اخراجات

ریاض..... الراجحی مالیاتی کمپنی نے بتایا ہے کہ سعودی شہریوں نے جولائی 2017ءکے دوران ریکارڈ خرچے کئے۔ 9بار میں پہلی بار زیادہ رقوم خرچ کی گئیں ۔ یہ اعداد و شمار ساما سے حاصل کر کے بتائے گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے ستمبر 2016ءمیں الاﺅنس اور مالیاتی ترغیبات سرکاری ملازمین کو دینا بند کر دی تھیں۔ جون 2017ءمیں بحال کر دیں۔ اس کے نتیجے میں اخراجات زیادہ ہوئے۔

شیئر: