Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

'دی سنومین' کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' دی سنومین' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔جرائم سے بھرپور فلم 'دی سنومین' کی کہانی جاسوسی پر مبنی ہے جومصنف جونیسبو کے تحریر کردہ مشہور ناول ' دی سنومین' سے ماخوذ ہے ۔یہ ایسے شخص کی کہانی ہے جوایک گمشدہ خاتون کی تلاش میں نکل پڑتاہے۔یہ فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 

شیئر: