Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سشانت سنگھ پٹھو کا کردار نبھائیں گے

 بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت آنے والی فلم ’کیدار ناتھ‘ میں پٹھو کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ہندوستانی میڈیاکے مطابق اداکار ابھیشیک کپور فلم کیدار ناتھ بنا رہے ہیں۔اس فلم سے سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنے کرئیرکا آغاز کررہی ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار پٹھو (ٹورسٹ اسکارٹ) کا ہو گا ۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: