Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

منوج باجپئی کی'رخ' کا پوسٹرمنظر عام پر

بالی وڈ کے مشہور اداکار منوج باجپئی کی نئی فلم ' رخ' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ حال ہی میں جاری ہونےوالے اس موشن پوسٹر میں 3 افراد کے عکس مختلف انداز میں پیش کئے گئے ہیں۔فلم 'رخ' ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو اپنے کھوئے ہوئے رشتوں کی تلاش میں نکلتاہے۔ منوج پاجپئی ہر فلم میں ایک نئے اندازمیں دکھائی دیتے ہیں ۔اس فلم میں بھی وہ ایک منفرد کردار کرتے دکھائی دینگے۔ منوج کے ساتھ دیگر اداکاروں میں آدرش گورو، کمڈ مشرا اور سمیتا ٹامبے شامل ہیں۔فلم 27 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: