Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

مشاعر مقدسہ ٹرین میں خرابی نہیں ہوئی، کعکی

عرفات: مشاعر مقدسہ ٹرین میں کوئی خرابی نہیں ہوئی۔ اب تک 2لاکھ 4ہزار حاجیوں کو عرفات سے مزدلفہ منتقل کیا چکا ہے۔ یہ بات مکہ مکرمہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان انجینئر جلال کعکی نے کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ مشاعر ٹرین میں کوئی خرابی ہوئی ہے۔ ٹرین کے ذریعہ منی سے عرفات334ہزار حاجیوں کو لے جایا گیا تھا۔ پھر عرفات سے مزدلفہ کے لئے ٹرین معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: