Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

لاکھوں حاجیوں کی مزدلفہ آمد جاری

مزدلفہ: لاکھوں حاجیوں کی مزدلفہ آمد جاری ہے۔ وقوف عرفہ کے بعد حجاج کے قافلے رات بھر مزدلفہ پہنچتے رہیں گے۔ یہاں وہ مغرب اور عشائ کی نماز ادا کریں گے اور رات گزاریں گے۔ فجر کی نماز کی ادائیگی کے بعد مشعر الحرام میں خوب دعائیں کی جائیں گی اور کنکریاں چن کر منی روانہ ہوں گے۔حجاج کی عرفات سے مزدلفہ منتقلی روانی سے جاری ہے۔ 
 

شیئر: