Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گم ہونے والے 130بچوں کو والدین کے حوالے کردیاگیا

مکہ مکرمہ: حرم سیکیورٹی فورس نے گم ہونے والے 130بچوں کو والدین کے حوالے کردیا۔ عرفہ کے دن حرم مکی شریف میں عمرہ اور زیارت کی غرض سے آنے والے خاندانوں کے بچے بھیڑ میں گم ہوگئے تھے جنہیں حرم مکی شریف میں بچوں کے لئے مخصوص نرسری کے حوالے کیا گیا تھا۔ بعد ازاں والدین کے حوالے کردیا گیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: