Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

16لاکھ عازمین پہنچ گئے

جدہ ....فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ضیوف الرحمن کے قافلوں کی ارض مقدس آمد کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق بری، بحری اور فضائی راستوں سے 16لاکھ عازمین پہنچ گئے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ضیافت میں حج کرنے والے قطری عازمین 1120ہوچکے ہیں۔ یہ سلویٰ سرحدی بری چوکی کے راستے مملکت پہنچے ہیں۔

شیئر: