Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026

15لاکھ عازمین کی ارض مقدس آمد

ریاض.... سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ  بیرون مملکت سے بری ، بحری اور فضائی راستوں سے آنےوالے عازمین کی تعداد 15ملین تک پہنچ گئی ۔ گزشتہ برس 2ذی الحجہ تک جتنے عازمین آئے تھے امسال ان سے 3لاکھ 67ہزار زےادہ ہےں ، یعنی 32فیصد زیادہ ہیں ۔

شیئر: