Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

”بھومی“کیلئے راحت فتح علی کا نیا گانا

 مشہور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے بالی وڈ کی نئی فلم” بھومی“ کیلئے نیا گانا پیش کردیا ہے۔ گلوکار راحت نے” لگ جا گلے“ کے عنوان سے گانا فلم کا مرکزی کردار کرنےوالی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری پر فلمایاہے ،اسے موسیقار سچن جیگر نے کمپوز کیاہے۔ راحت فتح علی کی آواز کا یہ گانا ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب پر خوب مقبول ہورہاہے، اب تک لاکھوں صارفین اسے دیکھ اور سن چکے ہیں۔
 

شیئر: