Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بھومی کا پہلا ٹریلر آتے ہی چھاگیا

سنجے دت کی نئی ایکشن اور جذبات سے بھرپور بالی وڈ فلم ’’بھومی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔بھومی میںسنجے دت والد کا کردار اد کر رہے ہیں جبکہ ان کی بیٹی کا کردار اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نبھارہی ہیں۔باپ اور بیٹی کےمضبوط رشتے اور پھر بیٹی کے ساتھ ہونےوالے برے سلوک پرباپ کے انتقام پر مشتمل فلم دلچسپی کی حامل ہے۔ ٹریلر ریلیز ہوتے ہی فلم بینوں میں خوب مقبول ہورہاہے۔ سنجے کو امید ہے کہ 22ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ان کے کیرئیر کو ایک نیا رخ دے گی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: