Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

”سب اربیکون“کا پہلا ٹریلر ریلیز

حال ہی میں ہالی وڈ فلم” سب اربیکون “کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیاگیاہے۔نئی ہالی وڈ فلم کی کہانی جرائم سے متعلق واقعات پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے ہی گاؤں کی کہانی ہے جہاں لوگ امن و سکون سے زندگی گزاررہے ہوتے ہیں مگر وہاںجرائم جنم لیتے ہیں اور امن و سکون تباہ ہوجاتاہے۔ جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں اداکارہ جولین مورے اور اداکارمیٹ ڈیمین اہم کردارکر رہے ہیں۔ فلم 27 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: