Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

” اٹ“ کا نیاخوفناک ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم” اٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ نئے ٹریلرمیں فناک مناظر پیش کئے گئے ہیں۔ مذکورہ فلم کی کہانی ایک ایسے خطرناک جوکر کی ہے جو دہشت اور خوف پھیلاتا ہے اور پھرانسانوں کا خون پیتاہے۔جوکر کا لبادہ اوڑھے یہ جوکر7 بچوں پر مشتمل گروپ کی جان کا دشمن بن جاتاہے۔ اسٹیفن کنگ کے تحریر کردہ ناول پر مبنی یہ ڈراونی فلم 8 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: