Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”منا مائیکل “ کی ہیروئن نیدھی لکھاری بن گئیں

 
بالی وڈ فلم’ ’ منا مائیکل‘ ‘ سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نیدھی اگروال اپنی پہلی فلم کی ناکامی کے بعد لکھاری بن گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیدھی اگروال نے فلم کی ناکامی سے متعلق آپ بیتی پر کہانی تحریر کی اور جسے تمام ہی سماجی ویب سائٹس پر جاری کر دیا ۔منا مائیکل کی ہیروئن نے تحریر میں پہلی فلم کی ناکامی کی صورت میں آنے والی تکالیف اور خوف کا تذکرہ بھی کیا ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: