Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

ماضی ہیرو شاہد فلموں میں دوبارہ جلوہ گر

ماضی کے نامور فلمی ہیرو شاہد نے دوبارہ فلموں میں کام کا آغاز کردیاہے۔ عیدالفطر پر ان کی پنجابی فلم ”دشمن“ریلیز ہوئی تھی جس کے ہدایت کار مسعود بٹ تھے۔فلم میںشاہد کی پرفارمنس کو ناظرین نے پسند کیا۔ان دنوں اداکار شاہد ہدایت کارجاوید شیخ کی نئی فلم”وجود“میں کا م کررہے ہیں۔شاہد کا کہنا ہے کہ معیاری فلمیں دوبارہ بننے سے کام کرنے میں دل لگ رہاہے۔فلم ”وجود“میں شاہد کے ہمراہ معروف ہیرو ندیم اور جاوید شیخ نے بھی اہم کردار اداکیاہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: