Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ایلینا کے سوشل میڈیا پر 60 لاکھ مداح

 
بالی وڈ کی اداکارہ ایلینا ڈی کروز یوں نہ صرف اپنی فلموں کے باعث کافی شہرت حاصل کررہی ہیںبلکہ ان کے سوشل میڈیا فینز کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہورہاہے ۔ان کے مداحوںکی تعداد 60 لاکھ ہوگئی ہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلینا کا کہنا ہے کہ میرے فینز دیکھ کرمجھے بے حد مسرت ہوتی ہے ۔ا نہوں نے اپنے فینز کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ایلینا نے 2012ءمیں رنبیر کپور کےساتھ فلم ”برفی“سے اپنے بالی وڈ فلمی کریئر کا آغاز کیا تھا۔ اداکارہ ایلینا کی نئی فلم ” بادشاہو“ بھی جلد ریلیز ہونےوالی ہے جس میں وہ اجے دیوگن کی ہیروئن کے طور پر نظر آئیں گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: