Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جونی لیور 60 برس کے ہوگئے

بالی وڈ فلموں کے معروف کامیڈین جونی لیور 60 برس کے ہوگئے۔ جونی لیور اپنی مزاحیہ اداکاری سے مشہور ہیں۔ جونی نے اپنے 23سالہ فلمی کیرئیرکے دوران کئی مشہور فلموں بادشاہ، بازیگر، کوئلہ ، چمتکار ، دولھے راجا، سولجراور ہیلو برادر میں اہم اور بہترین مزاحیہ کردار پیش کرچکے ہیں ۔ 80 کی دہائی سے فلمی دنیا سے وابستہ جونی لیور اب تک3 سو سے زائد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 

شیئر: