Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ایشوریہ کو مداحوں نے گھیرلیا

 
بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے میلبورن میں ہونےوالے ایک فلم فیسٹیول میں مداحوں کے درمیان گھر گئیں ٹ۔ انہوں نے ایشوریہ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔وہ میلبورن میں ہونےوالے ہندوستانی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں۔ تقریب میں پہنچنے سے قبل ہی بڑی تعدادمیں مداح ایشوریہ کے قریب آگئے اور اونچی آوازوں میں ایشوریہ کو پکارنے لگے ۔ اداکارہ نے کافی وقت اپنے فینز کےساتھ گزارااور تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچیں۔
 
 

شیئر: