Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

سدھارتھ ملہوترانے گلوکاری شروع کردی

 
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اداکاری کےساتھ اب گلوکاری کرنا بھی شروع کردی ہے۔وہ اپنی نئی آنےوالی فلم” اے جنٹلمین“کے ایک گانے” بندوق میری لیلا“ میں اپنی آواز پیش کررہے ہیں۔ یہ گانا گلوکارایش کنگ سمیت سدھارتھ ملہوترا بھی گائیں گے۔ مشہور موسیقار سچن جگر نے سدھارتھ کے موسیقی کے شوق کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنی آواز پیش کرنے کی آفر دی ہے۔کرن جوہر کی فلم” اسٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے بالی وڈکریئر کا آغاز کرنےوالے سدھارتھ اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے جارہے ہیں۔ سدھارتھ کی نئی فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔
 
 
 
 
 

شیئر: