Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

” ٹھگ آف ہندوستان“ کے ایکشن مناظردوبارہ فلمائے جائیں گے

بالی وڈ کی نئی فلم” ٹھگ آف ہندوستان“کے ایکشن مناظر دوبارہ فلمائے جائیں گے۔ ہندوستانی میڈیاکے مطابق بالی وڈ اداکارو پروڈیوسر عامر خان کا کہناہے کہ وہ اس فلم کے ایکشن کے مناظر سے مطمئن نہیں جس پر فلم کے مناظر پر دوبارہ کام کیاجائے گا۔کی فلم میں انڈسٹری کے معروف اور لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن، عامر خان کےساتھ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ مذکورہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: