Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عامر خان اور کرن سوائن فلومیں مبتلا

بالی وڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کو سوائن فلو ہوگیا۔دونوںایچ ون این ون وائرس میں مبتلا ہوگئے جسے عام اصطلاح میں سوائن فلو کہاجاتاہے۔ عامر خان اور ان کی اہلیہ کو ستیامے وجے ایوارڈکی تقریب میں شرکت کرنا تھی مگر وہ بیماری کےباعث شرکت نہ کرسکے تاہم عامر خان نے تقریب میں ایک ویڈیو پیغام بھیجا ہے جس میں انھوں نے اپنی بیماری کےبارے میں بتایااور کہا کہ سال بھرمحنت کرنےکےبعد جب خوشی کا وقت آیاہے تو ہمیں سوائن فلو کی وجہ سے گھر میں رہنا پڑےگا۔
 

شیئر: