Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

”دی والٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

حال ہی میں ہالی وڈ کی نئی فلم” دی والٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ دی والٹ فلم ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ہے جس میں دکھایاگیاہے کہ بھائی کی جان کو داؤ پر لگاکر اسکی دو بہنوں کو ایک مجرمانہ واردات پر لگادیاجاتاہے۔ کہانی میں ان دونوں بہنوں کو بینک لوٹنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ نہ کرنے پر بھائی کے قتل کی دھمکیاں دی جاتی ہیں جس پر وہ بہنیں بینک لوٹنے پر راضی ہوجاتی ہیں۔ ہدایتکار ڈین بش کی سسپنس سے بھری نئی فلم 8 ستمبر کو سینما میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: