Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نائن الیون پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی آنےوالی فلم نائن الیون کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ 11ستمبر 2001کو امریکہ میں دہشتگردی کے سانحے کی حقیقی کہانی ہے جب ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو طیارہ حملوں سے نشانہ بنایاگیا ۔ہدایتکار مارٹن گوئی کی نئی ہالی وڈ فلم نائن الیون میں اہم کردار مشہور اداکار چارلی شین نبھارہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں نے فلم میں اپنی اداکاری سے حقیقی واقعہ کی یاد تازہ کردی ہے۔ ایکشن اور سسپنس سے بھری یہ فلم8 ستمبر کو ہالی وڈ کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: