Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
تازہ ترین

’’ دی ڈارک ٹاور‘‘ کا پریمیئر

مشہور ناول نگار اسٹیفن کنگ کی تحریر کردہ نئی ہالی وڈ فلم’’ دی ڈارک ٹاور‘‘ کا پریمیئر منعقد کیا گیا۔ ڈائریکٹر نیکولاج آرسل کی ہدایتکاری میں بننےوالی یہ سائنس فکشن فلم ہے جس میں ادرس البا، میتھیو سمیت ٹام ٹیلر نے جاندار پرفارمنس پیش کی ہے۔فلم کا میوزک جنکی ایکس ایل نے کمپوز کیا ہے۔ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم تمام تھری ڈی سینماگھروں میں 4 اگست کو پیش کی جارہی ہے۔
 
 

شیئر: