Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

امیریکن اسیسین کا نیا ٹریلرجاری

 
حال ہی میں ہالی وڈ کی نئی فلم”امیریکن اسیسین“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔امیریکن اسیسین کی کہانی ایک مشہور ناول پر مبنی ہے جو ایکشن فلم ہے ۔اس میں ایک سی آئی اے اہلکار کو دکھایاجاتا ہے جودہشتگردی کے حملے میں ہلاک ہو جاتا ہے ۔فلم کا مرکزی کردار دہشتگرد حملوں کی تحقیقات کرتا ہے۔ ان تحقیقات میں اسے کیا مسائل اور مشکلات پیش آتی ہیں ،انہیں فلم میں ایکشن اسٹنٹ کے تحت فلمایاگیاہے۔فلم کے ہدایتکار مائیکل کوسیٹا ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: