’پولی گراف ٹیسٹ جسے عام طور پر لائر ڈیٹیکٹر یا جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ‘ کہا جاتا ہے، ایک سائنسی طریقہ ہے جو کسی شخص کے جسمانی ردِعمل جیسے دِل کی دھڑکن، سانس کی رفتار، پسینہ اور بلڈ پریشر کی پیمائش کرتا ہے جب وہ سوالات کے جواب دیتا ہے۔
پاکستان نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’اشتعال انگیزی‘ قرار دیا ہے۔
پاکستان کے سابق کرکٹر عماد وسیم نے لاہور قلندرز کے کھلاڑی سکندر رضا کی کھیل سے کمٹمنٹ کو پیسے سے وابستہ کر دیا ہے۔
ایک غیرمحفوظ ڈیٹا بیس میں 18 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پاس ورڈز، ای میلز اور ویب سروسز سے متعلق معلومات لیک ہو گئی ہیں۔
وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے امریکی ہم منصب اداروں کے حکام سے کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔
صدر ایمانوئل میکخواں کے دفتر نے اس واقعے کو معمولی قرار دیا جس میں ان کی اہلیہ نے ان کا چہرہ دونوں ہاتھوں سے پیچھے دھکیل دیا۔
’اگر گرد و غبار، بادل یا دیگر رکاوٹیں نہ ہوں تو اسے کھلی آنکھ، دوربین اور ٹیلی اسکوپ کے ذریعے بآسانی دیکھا جا سکتا ہے‘۔
’میں اتنی کوئی خاص فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں مردوں کا جو مقام ہے وہ وہیں رہیں تاکہ خواتین سکون سے رہ سکیں، مجھے قطار میں کھڑے ہو کر بل نہیں بھرنے۔‘
25 سالہ شاہین شاہ آفریدی نے 13 میچز میں سب سے زیادہ (19) وکٹیں لینے پر فضل محمود کیپ حاصل کی ہے۔
لیسلی ووشل کے مطابق ’سبجیکٹ 33‘ یا انتہائی پرکشش افراد اپنی جلد کے اخراج میں نمایاں طور پر زیادہ کاربو آکسیلک ایسڈ پیدا کرتے ہیں۔
پروفیسر سر سٹیفن پووِس نے کہا کہ ’اس ٹیسٹ میں آنتوں کے کینسر کا جلدی پتا لگانے میں مدد مل سکتی ہے اور دیگر ٹیسٹوں میں کمی بھی ہو سکتی ہے۔‘