Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

روینہ ٹنڈن کی بیٹے کیساتھ سیلفی

ممبئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے بیٹے کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن ان دنوں جمیکا میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے بیٹے رنبیر کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی ۔ سیلفی میں روینہ نے نیلے رنگ کی سن گلاسز اور ٹاپ جبکہ بیٹے نے برائون گلاسز اور لال شرٹ پہنی ہوئی تھی ۔

شیئر: