Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

منشیات کے شامی اسمگلر کا سر قلم

ریاض: وزارت داخلہ کے افسران نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر شامی شہری ایمن احمد قوبان کا سرقلم کرکے نشہ عبرت بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق شامی شہری کو گرفتار کرکے شریعت عدالت میں پیش کردیا گیا تھاجہاں سے اسے الزام ثابت ہوجانے پر نشان عبرت بنانے کے لئے موت کی سزا سنادی گئی تھی۔  بدھ کے روز تبوک ریجن میں نافذ کردی گئی۔ 
 

شیئر: