Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

دمام .... دمام کے حکام نے پیٹ میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری نیاززرین خان کا سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیاکہ پاکستانی شہری ہیروئن پیٹ میں چھپا کر اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ الزام ثابت ہونے پر عدالت نے نشان عبرت بنانے کیلئے اسے موت کی سزا سنادی تھی۔

شیئر: