Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کترینہ اور رنبیر پاکستانی میڈیا کا سامنا کرینگے

کراچی... بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور جمعہ کو کراچی کے صحافیوں سے اسکائپ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔دونوں فلمی ستارے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگا جاسوس کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ کترینہ کیف اور رنبیر کپورپاکستان آنا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے نہیں آسکے۔اب کراچی کے میڈیا سے اپنی دل کی باتیں اور اپنے نئے پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بات چیت کریں گے۔
 

 

شیئر: