Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی آڈیشن میں ناکام

ممبئی .... بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور نے حال ہی میں ڈانس ریئلٹی شو”ڈانس پلس 3“ میں آڈیشن دیا لیکن وہ 12امیدواروں کی لسٹ میں شامل نہیں ہو سکیں۔ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی کرن جوہر کی 3 فلموں کے لئے معاہدہ کر لیا ۔ اس کے علاوہ ان کی چھوٹی بیٹی خوشی نے ڈانس ریئلٹی شو”ڈانس پلس 3“ میں آڈیشن دیا اور اپنی قابلیت پر بغیر کسی سفارش کے 35 امیدواروںکی لسٹ میں شامل ہو گئی لیکن وہ12امیدواروں کی لسٹ میں نہ آسکیں۔

شیئر: