Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

بلاک بسٹر پاکستانی فلمیںدوبارہ نمائش

 کراچی .... بلاک بسٹر پاکستانی فلمیںدوبارہ نمائش کےلئے پیش کی جا رہی ہیں۔پاکستان اور ہند کے درمیان موجودہ حالات کے باعث پاکستانی سینما تھیڑوں سے ہندوستانی فلموں کو ہٹائے جانے کے بعد ان کی کمی کو پورا کرنے کے لئے بلاک بسٹر پاکستانی فلمیں”بول“،”نامعلوم افراد“،”خدا کےلئے“،”بن روئے “،”منٹو“،” زندہ بھاگ“،” بچانا “،”دختر“،”مور“ اور ”ماہ میر“کی دوبارنمائش کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کو مرحلہ وار 8 اکتوبر سے دکھانے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ان فلموں کو ابھی نمائش کیلئے موجود انگریزی فلموں کی جگہ لگایا جائے گا۔
 

شیئر: