Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

دنگل، 2ہزار کروڑ کمائی کرنیوالی پہلی فلم

ممبئی .... بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کی فلم” دنگل“ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 2000کروڑ روپے کی آمدن کرنے والی پہلی ہندوستانی فلم ہونے کا اعزازحاصل کر لیا۔دنگل نے یہ ریکارڈ چین کے باکس آفس پر 53ویں روز ڈھائی کروڑ کی آمدن کر کے قائم کیا۔علاوہ ازیں دنگل نے کمائی کے معاملہ میں دنیا کی پانچویں غیر انگریزی فلم ہونے کا بھی اعزاز پالیا۔

شیئر: