Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی قیادت کی جانب سے پیراگوئے کو یوم آزادی پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے پیراگوئے کے صدر سنتھیاگو بینیا کوتہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمہوریہ پیراگوئے کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے پیراگوئے کے صدر سنتھیاگو بینیا کوتہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے پیراگوئے کے صدرکے نام روانہ کئے جانے والے مکتوب میں کہا ہے کہ ’ہم آپ کے لیے صحت و عافیت کی امید رکھتے ہیں‘۔
سعودی قیادت نے پیرائے گوئے کے عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: