Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

0 seconds of 15 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:15
00:15
 
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کی ہے۔
پیر کو پاکستان کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شیئر: