Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مصری سیامی طفیلی بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن شروع

’مصری سیامی طفیلی بچوں کو علیحدہ کرنے کے لیے بڑی طبی ٹیم کام کر رہی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر مصری سیامی طفیلی بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن شروع ہوگیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق آپریشن کنگ عبد اللہ سپیشلسٹ ہسپتال میں ڈاکٹر عبد العزیز الربیعہ کی نگرانی میں ہورہا ہے۔
مصری سیامی طفیلی بچوں کو علیحدہ کرنے کے لیے بڑی طبی ٹیم کام کر رہی ہے۔
قبل ازیں سیامی طفیلی بچوں  کے والد نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
 

شیئر: