Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حملے کی مذمت کردی

’سعودی عرب ہر طرح کی دہشت گردی اور شدت پسندی کو مسترد کرتا ہے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی عرب نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’دہشت گرانہ حملے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب ہر طرح کی دہشت گردی اور شدت پسندی کو مسترد کرتا ہے‘۔
سعودی عرب نے ہلاک شدگان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے انڈین حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: