Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے قبرص کے ہم منصب کا رابطہ

مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو ، ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے قبرص کے وزیر خارجہ ڈاکٹر کونسٹینٹینوس کومبوس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلیفون رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر  مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

 

شیئر: