Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا رابطہ

خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ (فوٹو سعودی وزارت خارجہ ایکس اکاؤنٹ)
سعودی عرب کے وزیر خارجہ  شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں ہونے والی تازہ پیشرفت اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: