Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں استحکام

ایک تولہ سونے کے بسکٹ کے نرخ 4217.69 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 6 مارچ 2025 کو کاروبار کے آغاز سے ہی سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 351.76 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 322.44 ریال رہے۔
خلیجی و عرب ممالک میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہے اس کے فی گرام نرخ 307.79 ریال ہوگئے۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 263.82 ریال اور 14 قیراط کے نرخ 205.19 ریال ہوچکے ہیں۔
مملکت میں ایک اونس سونے کے نرخ 10 ہزار 944 ریال ہیں جبکہ ایک تولہ سونے کے بسکٹ کے نرخ 4217.69 ریال رہے۔
سعودی عرب میں جمعرات کو 24 قیراط کے ایک کلو سونے کے بار کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 218 ریال رہی۔
 

 

شیئر: