Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے گھانا کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے گھانا کے صدر جون ماہاما کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گھانا کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے گھانا کے صدر جون ماہاما کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے گھانا کے صدر کے لیےصحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن پرگھانا کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: