پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرچ انجن گوگل پر کرنسی ریٹس میں تکنیکی مسائل کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
منگل کے روز گوگل پر امریکی ڈالر، پاؤنڈ، یورو، دینار، درہم، ریال سمیت دنیا کی اہم کرنسیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی۔
مزید پڑھیں
-
سٹیٹ بینک کا رواں سال نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلانNode ID: 885039
گوگل پر دکھائے جانے والے غلط کرنسی ریٹس درجہ ذیل تھے۔

دوسری جانب کرنسی کنرورٹ ویب سائٹ ایکس ای کے مطابق حالیہ کرنسی ریٹس کچھ یوں ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر متعدد صارفین گوگل کے کرنسی ’گلچ‘ کا ذکر کرتے ہوئے کرنسیوں کے سکرین شاٹس شیئر کرتے دکھائی دیے۔
میٹس گلوبل نے پوسٹ کیا کہ گوگل کرنسی کنورٹر کا نشانہ چوک گیا ہے اور یہ غلط کرنسی ریٹس دکھا رہا ہے۔

















