Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

رونالڈو کے لیے مشرق وسطی کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

’گلوب سوکر نے الہلال کے سٹار کھلاڑی نیمار کو بہترین کارکردگی پر اعزازی ایوارڈ دیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
دبئی میں منعقد ہونے والے گلوب سوکر ایوارڈ کی تقریب میں سعودی لیگ کے ستارے چھاگئے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق  گلوب سوکر نے النصر فٹبال کلب کے سٹار کھلاڑی رونالڈو کو مشرق وسطی کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ایوارڈ سے نوزا ہے۔
گلوب سوکر نے الہلال کے سٹار کھلاڑی نیمار کو بہترین کارکردگی پر اعزازی ایوارڈ دیا ہے۔
اسی طرح الہلال فٹبال کلب کے کوچ خیسوس کو مشرق وسطی میں بہترین کوچ قرار دیتے ہوئے انعام سے نوازا ہے۔

شیئر: