Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے نائجر کو یوم جمہوریہ پر مبارکباد

’چیئرمین قومی کونسل برائے تحفظ وطن جنرل عبد الرحمن چیانی کو تہنیتی پیغام روانہ کئے گئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نائجر کو یوم جمہوریت پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے نائجر کے چیئرمین قومی کونسل برائے تحفظ وطن جنرل عبد الرحمن چیانی کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے چیئرمین جنرل عبد الرحمن چیانی کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے یوم جمہوریت پر نائجر کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: