Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عادل الجبیر سے انڈین وزیر ماحولیات کی ملاقات

’ماحولیات کے حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر بات چیت ہوئی ہے‘ (فوٹو: سبق)
وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور ماحولیات کے خصوصی ایلچی عادل الجبیر سے انڈین وزیر ماحولیات وجنگلات بھوپیندر یادو نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض میں جاری کوپ 16 کے ضمن میں ہونے والی ملاقات کے دوران ماحولیات کے حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون پر بات چیت ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے تحت کوپ 16 کانفرنس جاری ہے جس میں ماحولیاتی تغیرات، قحط سالی اور شجر کاری جیسے اہم موضوعات پر بات چیت ہوگی۔

شیئر: