Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان پیرس پہنچ گئے

’وزیر خارجہ سعودی، فرانسیسی کمیٹی برائے العلا منصوبے کے اجلاس میں شرکت کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان فرانس کے دار الحکومت پیر پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وہ یورپی یونین اور فرانس کے خارجہ أمورکے وزیر جان لویل سے ملاقات کریں گے۔
سعودی وزیر خارجہ پیرس میں سعودی، فرانسیسی کمیٹی برائے العلا منصوبے کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

شیئر: